اللہ نے اتارا قرآن کو حسین ترین حدیثوں کی کتاب بناکر 39:23 ۔
یہ کتاب قرآن قول رسول صلعم ہے ۔ 69:40
اگر یہ (رسول صلعم) گھڑ لیتا ہمارے معاملہ میں کوئی سا ایک بھی قول (حدیث) تو پھر ہم پکڑتے اسے طاقت سے پھر اسکی رگ حیات کاٹ دیتے ۔45 -69:44
پھر اللہ کی آیات والی احادیث کے بعد اور کس پر ایمان لائیں گے ۔ 45:6
اللہ نے احسن حدیث (یعنی )کتاب(قران )نازل کی جس کی باتیں ملتی جلتی دہراٸی گٸی ہیں ۔