Our Beacon Forum

زمین گھومتی ہے یا ساکن
By:Zubair Khan, Penn.USA
Date: Sunday, 19 July 2020, 1:36 am

#سچ صرف #قرآن ھے۔۔۔۔۔!!!
ہمارے چند "نام نہاد علماء" نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ قرآن کی بات بھلے جھوٹ بن کر سامنے آجائے (معاذاللہ) مگر ان کے بڑے بزرگوں کی کہی ہوئی بات جو انہوں نے بغیر تحقیق کے لاشعوری میں کہہ دی وہ جھوٹی نہ پڑے کہ جو انہوں نے کہہ دیا بس وہ ہی حرفِ آخر ہے اور ساتھ ہی ہم نے یہ بھی قسم کھائی ہوئی ہے کہ اسی جھوٹ کو ہم نے سچ ثابت کرنا ہے بھلے کچھ بھی ہو جائے ۔
افسوس ۔۔۔۔۔۔۔
http://www.ourbeacon.com/cgi-bin/bbs60x/webbbs_config.pl/page/1/md/form/id/0