Our Beacon Forum

علامہ غلام احمد پرویز علیہ
By:Zubair Khan. Penn. USA
Date: Thursday, 9 July 2020, 7:25 pm

علامہ غلام احمد پرویز علیہ رحمہ
برصغیر کے بہت ہی قد آور شخص ہوکر گذریں قرآن کریم پر تدبر اس پر غور و فکر کرنا ان کی زندگی کا مقصد رہا اور قریب 50 سال اللہ پاک کی اس کتاب عظیم کو سمجھنے اور سمجھانے میں گذار دئیے
علامہ صاحب تحریک پاکستان کے گم نام مجاھد بھی تھے اور علامہ اقبال علیہ رحمہ کے شاگرد بھی
علامہ صاحب کی وفات کے بعد علامہ صاحب کو گولڈ میڈلسٹ کا تغمہ اور خطاب دیا گیا
اس تحریک میں قائد اعظم علیہ رحمہ کے ساتھ شانہ بشانہ رہے اور ان کے دینی مشیر بھی رہے
علامہ صاحب اس قوم کے محسنین میں سے ہیں لیکن افسوس کے مخالفین کے شر انگیزیوں اور ریشہ دوانیوں اور وسوسہ انگیزیوں نے اس مجاھد کا نام ہی گم کردیا
اس وڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ
https://www.youtube.com/watch?v=Xj5quN3PvUM