Here is the reply in urdu from a Pakistan's top rank tableeghi leader. They believe that media and society are targeting them in India and Pakistan because they are poor muslim serving islam.
I personally think that they are good sincere people from all parts of society giving all possible personal sacrifices of family, money, time and respect.
کرونا کی عقلمندی !!!
9 لاکھ فوج میں کوئی مریض نہیں کیونکہ وہ ایک قوم کا طاقتور طبقہ ہے ،
40 لاکھ پولیس میں کوئی مریض نہیں !!
ڈیڑھ سو کے لگ بھگ چینلز پہ بیٹھے جھوٹ پھیلانے والے اینکرز + انکی ٹیمز ، ان پر کرونا اثر انداز نہیں ہوتا !!
راشن میں لگی لائنز ، ATM مشین پہ لگی بھیڑ اور امتیاز سینٹر میں گھسی عوام پر بھی کرونا آنکھ بند کر کے آگے گزر جاتا ہے ۔
میڈیکل سٹورز ، سبز منڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز بھی اس سے بچے ہوئے ہوئے ہیں ۔
مگر
کرونا تبلیغی جماعت پر حملہ کرتا ھے کیونکہ یہ شریف اور دیندار لوگ ھیں ، کرونا مسجدو میں آتا ھے کیونکہ وھاں بھی شریف اور دیندار لوگ جاتے ھیں ، کرونا مدرسوں میں آتا ھے کیونکہ وھاں قرآن سیکھا سیکھایا جاتا ھے !!!
واہ کرونا آپ تو بھت عقلمند ھین ۔۔۔۔۔۔