Our Beacon Forum

ولی اللہ ???
By: Muhammad Ali Hassan, Hyderabad
Date: Monday, 23 December 2019, 3:41 pm

Assalam O Alaikum,

🧐 *بریلوی حضرات، کی نظر میں جو لوگ ولی اللہ ہیں، وہ لوگ دیوبندی اور وہابی علماء کی نظر میں گمراہ، بلکہ کئی تو معاذ اللہ کافر تک ہیں*

🤔 *اسی طرح دیوبندی اور وہابی علماء جن شخصیات کو ولی اللہ مانتے ہیں، بریلوی اور شیعہ علماء کی نظر میں وہ بدعقیدہ، بدمذہب اور کئی تو معاذ اللہ کافر تک ہیں ۔*

🚨 *اسی طرح اہلسنت کے ولی اللہ کی اپنی ہی لسٹ ہے۔*

⏰ *ہمارے معاشرے میں تو یہ حال ہے کہ، ایک فرقے والے بھی، اپنے ہی فرقے کی دوسری تنظیم یا جماعت کے بڑوں کو ولی اللہ ماننے کو تیار نہیں ہیں ۔ بلکہ استغفر اللہ، دوسری تنظیم کے بڑوں کو گالیاں تک دینے سے گریز نہیں کرتے ۔ یہ تو علماء کا اپنے فرقے کے دیگر علماء کے ساتھ سلوک ہے۔*

📗🌹 *ولی اللہ، (اللہ کا دوست)، کی تلاش سے کئی گنا زیادہ اہم ہے، کہ ہم خود، اللہ کا دوست ، ( ولی اللہ)، بننے کی کوشش کریں*

💚🌹 *کیا آپ جانتے ہیں کہ، کن عظیم ترین شخصیات کے بارے میں ہم 100 فیصد یقین سے کہ سکتے ہیں کہ، وہ ولی اللہ ہیں ۔*

📚📗 *کیا آپ اللہ کا دوست (ولی اللہ)، بننے کا طریقہ جانتے ہیں*

👉 For details, please click the attachment
--

��*** If you do not want to receive emails from me, in future, then please reply with " NO ",

Allah Hafiz

Muhammad Ali Hassan.
(Managing Director)