Our Beacon Forum

ZAB: Amusing remarks with Kennedy
By:S M Ali Khawar, Orlando
Date: Thursday, 25 July 2019, 10:19 pm

4 اکتوبر 1963 کو پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ ذوالفقارعلی بھٹو کی واشنگٹن میں امریکہ کے نوجوان صدر جان ایف کینیڈی سے ملاقات ہوئی۔ دونوں ہی ایک دوسرے سے متاثر ہوئے۔بھٹو رخصت ہونے لگے تو کینیڈی نے کہا:

'' If you were an American you would be in my cabinet ''

بھٹو نے تیزی سے جواب دیا:

'' Be careful, Mr. President, If I were an American, I would be in your place''۔

اس پر دونوں نے دل کھول کر زوردار قہقہہ لگایا۔

( پاکستان کرونیکل : صفحہ 220)

--
Regards,

S M Ali Khawar