Our Beacon Forum

The trick did not pay off
By:Muhammad Rafi UK
Date: Wednesday, 10 July 2019, 11:22 pm

Today's big news is about India's exit from the CWC Dhoni brought the Kiwis into the semis by deliberately batting slowly and now he has taken them the finals

جو مزہ انڈیا کی ہار میں .
نہ عشق میں نہ پیار میں
نہ دل میں نہ دلدار میں
نہ موٹر میں نہ کار میں ....
نہ گھر میں نہ بازار میں
نہ باغ میں نہ بہار میں
نہ سات سمندر پار میں
جو مزہ انڈیا کی ہار میں .....
نہ آم میں نہ انار میں
نہ چٹنی میں نہ اچار میں
نہ ہچکی میں نہ ڈکار میں
نہ ٹیپ میں نہ وی سی آر میں
جو مزہ انڈیا کی ہار میں .....
نہ سر میں نہ تال میں
نہ پائل کی جھنکار میں
نہ مرسڈیز میں نہ جیگوار میں
جو مزہ انڈیا کی ہار میں ......

نامعلوم سچا شاعر

Messages In This Thread

The trick did not pay off
Muhammad Rafi UK -- Wednesday, 10 July 2019, 11:22 pm
Re: The trick did not pay off
Dr Shabbir, Florida -- Thursday, 11 July 2019, 1:01 am
Re: The trick did not pay off
Muhammad Rafi UK -- Thursday, 11 July 2019, 10:22 pm