Our Beacon Forum

Qari Hanif Dar
By:مرزا کامر۱ن بیگ
Date: Saturday, 25 May 2019, 5:37 am

A note-able Islamic Scholar..."Qari Hanif Dar"

ہم نے اپنے اکثرعقائد کی بنیاد قرآن کی بجائے کہانیوں پر رکھی ہے اگرچہ قرآن نے نہایت واضح اور جامع انداز میں ان کو بیان کر دیا ہے ،مگر شاباش ہے ہمارے ایمان بالقرآن پر کہ ہم قرآن کے ۱۸۰ ڈگری مخالف عقیدے کو بھی جھٹ سے نہ صرف قبول کر لیتے ہیں بلکہ اس کو ہضم بھی کر لیتے ہیں ـ

https://www.youtube.com/watch?v=P2BoOzJujYk

Jazaka Allahu Khair