Our Beacon Forum

Re: How To Appreciate NZ Now
By:فرقان آعظمی
Date: Friday, 22 March 2019, 6:51 am
In Response To: How To Appreciate NZ Now (Tariq Ghazi, Ont. Canada)

مشکل کام ہے آدمی کا انسان ہونا۔
سارے مسلمان دنیا بھر میں خوش ہیں کہ ساری انسانیت ان کے ساتھ ہے اور اس غم میں ان کی شریک ہے۔ یہ موقعہ شرمندہ ہونے کا ہے بجائے اس کہ ہم خوش ہوں۔
کچھ عرصہ پہلے آحمدیوں کی عبادت گاہ پر انسانیت دشمن نے فائرنگ سے کئی انسانوں کو جان سے مار دیا۔منظر لایو دکھایا جاتا رہا اس وقت ہماری اسلامی جماعتوں کا کیا رد عمل تھا۔تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو۔ ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔
تین چار بار عیسائی خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔ لوگ اللہ و اکبر کا نعرہ مارتے رہے۔ جلتی انسانیت کے ساتھ سلفی بناتے رہے۔ انسانیت منتیں کرتی کرتی جل کر مر گئی۔ مذہبی جماعتوں کا کیا ردعمل آیا ان کا یہی حشر ہونا چاہیے تھا۔
ان انسان دشمن پر مقدمہ چلا تو یہی اسلامی جماعتیں ان کو بچانےکے لئے ہر کوشش کرلئ۔ انسانیت کے حق میں فیصلہ کرنے والے ججوں کو ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔
مشعل خان کا واقعہ کوئی پرانا بھی نہیں ہے۔
پہلے خود انسان بن جائیں مومن تو بہت دور کی بات ہے۔

Furqan Hameed Azmi
Karachi.Pakistan.

Messages In This Thread

How To Appreciate NZ Now
Tariq Ghazi, Ont. Canada -- Thursday, 21 March 2019, 9:42 pm
Re: How To Appreciate NZ Now
فرقان آعظمی -- Friday, 22 March 2019, 6:51 am
Re: How To Appreciate NZ Now
jawaid ahmed -- Saturday, 23 March 2019, 12:27 pm
Re: How To Appreciate NZ Now
Dr Shabbir, Florida -- Saturday, 23 March 2019, 9:50 pm
Re: How To Appreciate NZ Now
jawaid ahmed,uk -- Sunday, 24 March 2019, 6:44 pm