Our Beacon Forum

Re: Nuke India - Now!
By:Abul Khair, Mardan
Date: Saturday, 2 March 2019, 9:08 pm
In Response To: Nuke India - Now! (An Extremist Dr Shabbir, Florida)

ہمارے شاہینوں نے دفاع پاکستان کا حق ادا کردیا دشمن کے طیارے گراکر ان
کے پائلٹوں کو پکڑ کے ہندوستان کے نخوت اور تکبر کے سر کو خاک میں
ملادیاہے
مودی محبت کی زبان سمجھنے والا نہیں ہے اسے کسی اور زبان میں سمجھانا پڑے گا
اگر عجلت سے کام نہ لیا جاتااور ہندوستان کی طرف سے پائلٹ کی رہائی کی
اپیل اور دیگر ممالک کی طرف سے اس کے بدلہ تمام امن کی کوششوں میں کسی
گارنٹی کے بعد اس کو رہا کیا جاتا تواس سے مزید بہتر فوائد حاصل کئے
جاسکتے تھے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر قاری زوار بہادر
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر
محمد زبیر اور سیکریٹری جنرل قاری زوار بہادر نے اپنے مشترکہ بیان میں
کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں نے دفاع پاکستان کا حق ادا کردیا دشمن کے طیارے
گراکر ان کے پائلٹوں کو پکڑ کے ہندوستان کے نخوت اور تکبر کے سر کو خاک
میں ملادیا پوری قوم پاک افواج کی انکی کامیابیوں پران کو سلوٹ کرتی ہے
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عالمی سطح پرپاکستان کا امیج
ایک امن پسند ملک کے لحاظ سے قائم کرنے کیلئے بھارتی پائلٹ ابھے نندن کی
رہائی ایک اچھا عمل ہے لیکن اگر عجلت سے کام نہ لیا جاتااور ہندوستان کی
طرف سے اس کی رہائی کی اپیل اور دیگر ممالک کی طرف سے اس کے بدلہ قیام
امن کی کوششوں میں کسی گارنٹی کے بعد اس کو رہا کیا جاتا تواس سے مزید
بہتر فوائد حاصل کئے جاسکتے تھے اور اس صورت میں ہندوستان کو اپنی
شرمندگی مٹانے کیلئے یہ کہنے کی بھی ہمت نہ ہوتی کہ ہمارے اور بین
الاقوامی دباؤ میں پاکستان نے اس کو چھوڑا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے اس
خیرسگالی کے اقدام کے بدلہ ہندوستان کی حکومت نے جو رویہ اختیار کیا ہے
اس سے پتہ چلتا ہے کہ مودی محبت کی زبان سمجھنے والا نہیں ہے اسے کسی اور
زبان میں سمجھانا پڑے گا۔

Messages In This Thread

Nuke India - Now!
An Extremist Dr Shabbir, Florida -- Friday, 1 March 2019, 7:32 pm
Nuke India - Now!
Ali Khan / Dr Shabbir -- Friday, 1 March 2019, 8:10 pm
Nuke India - Now!
Linda Goodman, VA -- Friday, 1 March 2019, 8:46 pm
Re: Nuke India - Now!
Dr Shabbir, Florida -- Friday, 1 March 2019, 8:48 pm
Re: Nuke India - Now!
Linda Goodman, VA -- Saturday, 2 March 2019, 8:42 pm
Re: Nuke India - Now!
Raj Ram, India -- Friday, 1 March 2019, 9:10 pm
Re: Nuke India - Now!
Dr Shabbir, Florida -- Friday, 1 March 2019, 9:11 pm
Re: Nuke India - Now!
Satpal Singh, Haryana -- Saturday, 2 March 2019, 9:12 pm
Re: Nuke India - Now!
Arjun Das, Kerala/India -- Saturday, 2 March 2019, 9:24 pm
Re: Nuke India - Now!
Ather Sunar, Jhelum -- Friday, 1 March 2019, 11:46 pm
Re: Nuke India - Now!
Muhammad Rafi. Karachi -- Sunday, 3 March 2019, 12:14 pm
Re: Nuke India - Now!
Sidqi, ca -- Friday, 1 March 2019, 8:57 pm
Re: Nuke India - Now!
Dr Mukesh Jiradi, Delhi -- Friday, 1 March 2019, 11:29 pm
Re: Nuke India - Now!
jawaid ahmed -- Saturday, 2 March 2019, 11:51 am
Nuke India - Now!
Dr Shabbir, Florida -- Saturday, 2 March 2019, 8:14 pm
Nuke India - Now!
Chander Lal, India -- Saturday, 2 March 2019, 8:56 pm
Re: Nuke India - Now!
Abul Khair, Mardan -- Saturday, 2 March 2019, 9:08 pm
Re: Nuke India - Now!
Ghulam Husain, Mumbai -- Saturday, 2 March 2019, 10:16 pm