Our Beacon Forum

میڈیا سیل جمعیت علماء پاکس
By:Younus Danish, Faisalabad
Date: Saturday, 3 November 2018, 4:55 pm
In Response To: Muhammad Ali Mirza (Ali Syed New Jersey)

سپریم کورٹ نے گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کو رہا کر کے اسلامی قوانین کی کھلم کھلادھجیاں آڑائی دی ہیں ڈاکٹر محمد یونس دانش
خان صاحب یہ قوم بھوک افلاس بے روزگاری گرانی مہنگائی سب کچھ برداشت کرسکتی ہے لیکن عظمت مصطفےٰ ﷺ پر کوی حرف آئے کبھی برداشت نہیں کرے گی
دھشت گرد جماعت کے وزیر قانون فروغ نسیم اور چیف جسٹس ثاقب نثار کو فوری طور پر برطرف کیا جائے
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی اپیل پر ملک بھر میں یوم تحفظ ناموس رسالت منایا گیا ملک بھر میں عوام نے پر امن ہڑتال کے کے حکمرانوں کو یہ باور کرادیا ہے کہ حرمت رسول ﷺکے تحفظ کیلئے پاکستان کے غیور عوام کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے آج عمران خان کو لاک ڈاؤن کا مطلب سمجھ آچکا ہوگایوم تحفظ ناموس رسالت کے سلسلے میں جمعیت علماء پاکستان (نورانی) حیدرآباد کی جانب سے گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کی رہائی کے خلاف جامع مسجد غوثیہ بکرا منڈی سے پریس کلب حیدرآباد تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت صاحبزادہ محمود احمد قادری،ڈاکٹر محمد یونس دانش، ناظم علی آئیں ،علامہ سید عبدالغنی شاہ ،قاری طلعت محمود اعوان ،محمد عارف قائم خانی ،ڈاکٹر عارف اللہ شاہ ،عبدالروف الوانی ،محمد رضوان شیخ ،حافظ محمد اشفاق کررہے تھے جس سے جے یو پی نورانی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر محمد یونس دانش ،ناظم علی آرائیں صاحبزادہ محمود احمد قادری ،حافظ اشفاق حسین ، قاری طلعت محمود اعوان،سید عبدالغنی شاہ حسینی مجددی،قاری محمد اعظم ،عبدالروف الوانی ،ناصر قادری ،محمد رضوان شیخ ،حافظ محمد رضوان نقشبندی ،ڈاکٹر عارف اللہ شاہ ،محمد عارف قائم خانی ،محمد ایوب چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کو رہا کر کے اسلامی قوانین کی کھلم کھلادھجیاں آڑائی دی ہیں پورے ملک میں جنگل کا قانون رائج ہو چکا ہے اندھیر نگری چوپٹ راج کے مصداق عاشق رسول ممتاز حسین قادری کو سزائے موت اور گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کو رہاکر کے قرآن وسنت کے قوانین سے روگرانی کی گئی ہے قرارداد مقاصد اور اسلامی دستور کی جس طرح سے پامال کیا جارہاہے تاریخ میں اس کی نظیر نہیں ملتی،حکمراں دھمکی آمیز رویہ بند کریں پاکستان کے عاشقان مصطفےٰ پر امن احتجاج کرکے اپنی نبی سے اظہار محبت کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ خان صاحب یہ قوم بھوک افلاس بے روزگاری گرانی مہنگائی سب کچھ برداشت کرسکتی ہے لیکن عظمت مصطفےٰ ﷺ پر کوی حرف آئے اور گستاخ رسول ارض پاک پر موجود رہے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتاعدلیہ کے ذریعہ یہود نصاری کی ایماء پر جس طرح قانون کا کھلواڑ کیا گیاہے اس سے عوام کا اعتماد حکومت پر سے ختم ہوچکاہے لہذا دھشت گرد جماعت کے وزیر قانون فروغ نسیم اور چیف جسٹس ثاقب نثار کو فوری طور پر برطرف کیا جائے آسیہ ملعونہ کی ملک بدری پر فوری پابندی لگائی جائے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان اس لئے نہیں بنایا تھا کہ یہاں قرآن وسنت کے قوانین کو یہود نصاری کی خوشنودی پر قربان کردیا جائے گاآج سپریم کورٹ نے ہر عاشق رسول کو سرٹیفکیٹ دے دیا ہے کہ ہماری عدالتیں گستاخان رسول کو سزا نہیں دے سکتی لہذا ہر عاشق رسول ممتاز حسین قادری کا کردار ادا کرتے ہوئے گستاخوں کو واصل و جہنم کرنے کیلئے تیار ہو جائیانہوں نے آج عوام کا اعتماد عدلیہ پر سے ختم ہوچکا ہے عدلیہ نے خود جنگل کے قوانین جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے مصداق فیصلہ کر کے پاکستان کے قوانین اور قرارداد مقاصد کو روند ڈالا ہے ہم عدلیہ کے اس فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور خان صاحب کو باور کرانہ چاہتے ہیں کہ حکومت نے عاشقان مصطفے کو للکار کراپنے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کردئیے ہیں مظاہرین غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے نہ ہوجو عشق مصطفےٰ ﷺ تو موت بھی قبول ہے ،لبیک یارسول اللہ ،آسیہ ملعونہ کو پھانسی دوتم کتنے غازی مارو گے ہر گھر سے غازی نکلے گا۔غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے ,پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے انہوں نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر ثاقب نثار اور فروغ نسیم کی برطرفی کے مطالبات درج تھے۔
جاریکردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان (نورانی) 03453556611 03123015254,

Messages In This Thread

Muhammad Ali Mirza
Ali Syed New Jersey -- Saturday, 3 November 2018, 1:24 pm
میڈیا سیل جمعیت علماء پاکس
Younus Danish, Faisalabad -- Saturday, 3 November 2018, 4:55 pm