Our Beacon Forum

Indian govt rejects supreme court decision
By:Shah Noorani group, Karachi
Date: Friday, 2 November 2018, 12:55 am
In Response To: Indian govt rejects supreme court decision (Dr Mukesh Jiradi, Delhi)

آج سپریم کورٹ نے گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کو رہا کر کے اسلامی قوانین کی
کھلم کھلادھجیاں آڑائی دی ہیں ڈاکٹر محمد یونس دانش
خان صاحب یہ قوم بھوک افلاس بے روزگاری گرانی مہنگائی سب کچھ برداشت
کرسکتی ہے لیکن عظمت مصطفےٰ ﷺ پر کوی حرف آئے کبھی برداشت نہیں کرے گی
دھشت گرد جماعت کے وزیر قانون فروغ نسیم اور چیف جسٹس ثاقب نثار کو فوری
طور پر برطرف کیا جائے
جمعیت علماء پاکستان (نورانی) حیدرآباد کی جانب سے گستاخ رسول ملعونہ
آسیہ کی رہائی کے خلاف پریس کلب حیدرآباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
گیا جس سے جے یو پی نورانی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر محمد یونس
دانش ،ناظم علی آرائیں صاحبزادہ محمود احمد قادری ،حافظ اشفاق حسین ،
قاری طلعت محمود اعوان،سید عبدالغنی شاہ حسینی مجددی،قاری محمد اعظم
،عبدالروف الوانی ،ناصر قادری ،محمد رضوان شیخ ،حافظ محمد رضوان نقشبندی
،ڈاکٹر عارف اللہ شاہ ،محمد عارف قائم خانی ،محمد ایوب چوہان نے خطاب
کرتے ہوئے کہا کہ آج سپریم کورٹ نے گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کو رہا کر کے
اسلامی قوانین کی کھلم کھلادھجیاں آڑائی دی ہیں پورے ملک میں جنگل کا
قانون رائج ہو چکا ہے اندھیر نگری چوپٹ راج کے مصداق عاشق رسول ممتاز
حسین قادری کو سزائے موت اور گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کو رہاکر کے قرآن
وسنت کے قوانین سے روگرانی کی گئی ہے قرارداد مقاصد اور اسلامی دستور کی
جس طرح سے پامالی کی گئی ہے تاریخ میں اس کی نظیر نہیں ملتی انہوں نے
کہاکہ خان صاحب یہ قوم بھوک افلاس بے روزگاری گرانی مہنگائی سب کچھ
برداشت کرسکتی ہے لیکن عظمت مصطفےٰ ﷺ پر کوی حرف آئے اور گستاخ رسول ارض
پاک پر موجود رہے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتاعدلیہ کے ذریعہ یہود
نصاری کی ایماء پر جس طرح قانون کا کھلواڑ کیا گیاہے اس سے عوام کا
اعتماد حکومت پر سے ختم ہوچکاہے لہذا دھشت گرد جماعت کے وزیر قانون فروغ
نسیم اور چیف جسٹس ثاقب نثار کو فوری طور پر برطرف کیا جائے آسیہ ملعونہ
کی ملک بدری پر فوری پابندی لگائی جائے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان اس لئے
نہیں بنایا تھا کہ یہاں قرآن وسنت کے قوانین کو یہود نصاری کی خوشنودی پر
قربان کردیا جائے گاآج سپریم کورٹ نے ہر عاشق رسول کو سرٹیفکیٹ دے دیا ہے
کہ ہماری عدالتیں گستاخان رسول کو سزا نہیں دے سکتی لہذا ہر عاشق رسول
ممتاز حسین قادری کا کردار ادا کرتے ہوئے گستاخوں کو واصل و جہنم کرنے
کیلئے تیار ہو جائیانہوں نے آج عوام کا اعتماد عدلیہ پر سے ختم ہوچکا ہے
عدلیہ نے خود جنگل کے قوانین جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے مصداق فیصلہ کر
کے پاکستان کے قوانین اور قرارداد مقاصد کو روند ڈالا ہے ہم عدلیہ کے اس
فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور خان صاحب کو باور کرانہ چاہتے ہیں کہ
حکومت نے عاشقان مصطفے کو للکار کراپنے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کردئیے ہیں
مظاہرین غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے نہ ہوجو عشق مصطفےٰ ﷺ تو موت بھی
قبول ہے ،لبیک یارسول اللہ ،آسیہ ملعونہ کو پھانسی دوتم کتنے غازی مارو
گے ہر گھر سے غازی نکلے گا۔غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے کے نعرے لگا
رہے تھے انہوں نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر ثاقب نثار اور فروغ
نسیم کی برطرفی کے مطالبات درج تھے۔
جاریکردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان (نورانی)

Messages In This Thread

Indian govt rejects supreme court decision
Dr Mukesh Jiradi, Delhi -- Friday, 2 November 2018, 12:14 am
Indian govt rejects supreme court decision
Shah Noorani group, Karachi -- Friday, 2 November 2018, 12:55 am
Re: Indian govt rejects supreme court decision
Ali Syed New Jersey -- Friday, 2 November 2018, 11:19 am