Our Beacon Forum

Re: Mullahs & Mosques
By:Alaf Khan, Toronto
Date: Monday, 10 September 2018, 9:39 pm
In Response To: Mullahs & Mosques (Saeed Siddiq, Pakistan)

جناب مولوی صاحب - آپ اتنے لمبے لمبے مراسلے انگریزی میں لکھتے ہیں - کہ ملا صاحبان ہنس ہنس کے تھک گئے ہیں - اگر آپ انگریزی اس حد تک سیکھ سکتے ہیں اور میں بھی پٹھانی اردو لکھ سکتا ہوں ' تو آپ کو کس خبیث نے لولی لنگڑی عربی سیکھنے اور صرف ایک لفظ "محکمات" ٹھیک لکھنے سے روک لیا ہے؟ - بار بار آپکو "موحوکاہماتھ" جیسے بےمعنی' جاہلانہ اور مضحکہ خیز لفظ کے بارے میں لکھ لکھ کے تھک گیا ہوں - قران کھول کے دیکھیں - اگر نظر نہیں آتا تو کسی قریبی ملّا سے عینک چراکر "محکمات" اور "متشابھات" کو ذرا غورسے دیکھیں - اپنی عالمیت پہ اپنے آپکو داد دیں - اور اس عاجز کو آئندہ کیلئے معاف کریں - ہاں یہ پوچھنے کی اجازت مانگتاہوں کہ آپ کا قلعت کس یبعش سے ہے؟

Messages In This Thread

Mullahs & Mosques
Saeed Siddiq, Pakistan -- Monday, 10 September 2018, 8:14 pm
Re: Mullahs & Mosques
Alaf Khan, Toronto -- Monday, 10 September 2018, 9:39 pm