Our Beacon Forum

Our Ulema
By:Javed Kaleem, Wazirabad
Date: Tuesday, 26 June 2018, 8:40 pm

اللہ تعالیٰ نے کلامِ پاک میں واضح طور پر فرقے بنانے سے منع فرمایا ہے اور ان سے سخت عذاب کا وعدہ کیاہے۔ تو جتنےعلماء مختلف فرقوں کے رہنماء بنے ہوئے ہیں وہ دراصل اللہ کے باغی اور اسلام کے غدار ہیں۔ خواہ وہ فضل الرحماں ہو یا طاہر اشرفی وہ گمراہ اورمضل ہیں۔ اس کے علاوہ علماء جو حکومت کی بیجا حمایت کررہے ہیں وہ امت اسلامیہ کے دشمن ہیں۔ قرون اولیٰ کے علماء حکمرانوں کے دربار میں سچ بولنے پر محبوس کیے گئے۔ انھیں کوڑے مارے گئے یہاں تک کہ قتل کیے گئے۔ حجرت سعید بن مسیب ؒ حجاج بن یوسف کے دربار میں حق گوئی پر شہید کردیئے گئے۔ امام احمد بن حنبلؒ کو بادشاہ وقت نے عہدہ قبول نہ کرنے پر جیل پھیجا اورکوڑے مارے۔ امام ابوحنیفہؒ کو عہدہ قبول نہ کرنے پر جیل بھیجا گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیاوی حکمراں اپنی من مانی کو جائز سمجھتےہیں اس لیے اللہ والے ان کو خودسر اورنافرمان قرار دیتے ہیں۔ آج ایک عالم ایسا بتادیں جو حکومت اور حاکموں سے دور ہو اور حقگوئی پر قائم ہو؟

Messages In This Thread

Our Ulema
Javed Kaleem, Wazirabad -- Tuesday, 26 June 2018, 8:40 pm
Our Ulema & "Imams"
Dr Shabbir, Florida -- Tuesday, 26 June 2018, 8:42 pm
The Criminals of Islam
Dr Aslam Abdullah, CA -- Wednesday, 27 June 2018, 12:04 am
Re: Our Ulema
Kalim Khan -- Wednesday, 27 June 2018, 1:34 am
Re: Our Ulema
shahalam, TX -- Wednesday, 27 June 2018, 5:09 pm
Re: Our Ulema
Muhammad Rafi Karachi -- Wednesday, 27 June 2018, 5:25 pm
Our Ulema & Z.A.B.
Dr Shabbir, Florida -- Wednesday, 27 June 2018, 6:40 pm