Our Beacon Forum

Inheritance formula
By:Kokab Sarosh, USA
Date: Thursday, 10 May 2018, 4:22 pm

ڈاکٹر صاحب السلام علیکم
میرا خیال ہے آپ کو مندرجہ بالا سورہ نسا کی آیات کے فہم میں سہو ہوا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اس
سے میرا مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ لکھتے ہیں

If only one daughter is left, she gets one-half.
If two or more daughters, they get two-thirds
For parents a sixth share each if the deceased left children
If they had children then the wife gets one-eighth

اب میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں 96000 ڈالرز کو تین بیٹیوں ایک بیوی اور ماں باپ میں کس طرح تقسیم کروں۔ کیونکہ تناسب یہ بنتا ہے

1/8 - 1/6 - 1/6 - 2/3 = 12000 - 16000 - 16000 - 64000 = 108000

اسی طرح اگر صرف ایک بیٹی ہو تو تناسب یہ بنتا ہے۔

1/8 - 1/6 - 1/6 - 1/2 = 12000 - 16000 - 16000 - 48000 = 92000

اگر آپ میرے اس مسئلہ لا ینحل کو حل کردیں تو عنایت ہوگی ۔ میں سخت حیران ہوں خدا کے
فارمولے میں کویٔ الجھن کیسے ہو سکتی ہے ۔
والسلام
کوکب سروش

Messages In This Thread

Inheritance formula
Kokab Sarosh, USA -- Thursday, 10 May 2018, 4:22 pm
Re: Inheritance formula
Dr Shabbir, Florida -- Thursday, 10 May 2018, 4:23 pm