Our Beacon Forum

Mary and Parthenogenesis!!!
By:Iqbal Sheikh, Sialkot
Date: Saturday, 3 February 2018, 1:59 am
In Response To: Mary and Parthenogenesis!!! (Ehsun Chowtawala, Bangkok)

کنواری کا بچہ پیدا کرنا صرف مسیحی کہانی نہیں ہے، یہ افسانہ یسوع کی پیدائش سے بہت پہلے مشرقی وسطائی و غیر مشرقِ وسطائی مذاہب میں موجود تھا۔
۱۔ عراقی خدا تموز کو ایک کنواری نے جنم دیا تھا
۲۔ مصری خدا اسیرس ۲۵ دسمبر کو ایک کنواری کے ہاں پیدا ہوا تھا
۳۔ یونان کا ہر کولیس دسمبر کے مہینے میں ایک کنواری سے پیدا ہوا تھا
۴۔ بھارتی خدا کرشنا بھی دیوکی نامی کنواری سے پیدا ہوا تھا اور صلیب پر مرا
۵۔ بدھا بھی ایک مایا نامی کنواری سے ۲۵ دسمبر کو پیدا ہوا تھا اور صلیب پر مرا
افسانے یونہی تہذیب در تہذیب اور نسل در نسل چلتے رہتے ہیں اور کسی نہ کسی صورت عقائد کی شکل میں موجود رہتے ہیں مگر زمانہ کوئی بھی ہو یہ فسانے ہمیشہ حق سمجھے جاتے ہیں اور ان پر بحث کرنے والا بد بخت ہمیشہ کافر۔ ،،،،،

Messages In This Thread

Mary and Parthenogenesis!!!
Ehsun Chowtawala, Bangkok -- Saturday, 3 February 2018, 1:56 am
Mary and Parthenogenesis!!!
Iqbal Sheikh, Sialkot -- Saturday, 3 February 2018, 1:59 am
Re: Mary and Parthenogenesis!!!
jawaid ahmed,uk -- Saturday, 3 February 2018, 8:18 am
Re: Mary and Parthenogenesis!!!
Dr Shabbir, Florida -- Saturday, 3 February 2018, 11:52 pm
Re: Mary and Parthenogenesis!!!
jawaid ahmed,uk -- Monday, 5 February 2018, 12:34 pm