Our Beacon Forum

Justice. (Urdu)
By:Muhammad Rafi. UK
Date: Thursday, 29 June 2017, 7:07 pm

کیسا ملک ہے کہ ایک شخص کا تیل سے بھرا ٹرک الٹ گیا اور لوگوں نے تیل چوری کرنا شروع کر دیا۔۔ پھر آگ لگی اور تمام چور جل گئے۔۔ پھر صوبے کا خادم اعلی اپنے نئے ہیلی کاپٹر پے آیا مگر اسے اتارنے کی جگہ نہ ملی اور واپس چلا گیا۔۔ پھر اس کا بھائی جو وزیراعظم ہے اس نے بھی وہاں جانے کا ارادہ کیا پر بھائی نے بتایا کہ وہاں جانے کے دو راستے ہیں ایک سڑک سے اور ایک ہیلی کاپٹر سے۔۔ پر ہیلی کاپٹر اتر نہیں سکتا اور سڑک پر جانے سے تھکاوٹ بہت ہوگی۔۔ فیصلہ ہوا کہ فصلیں ختم کر کے ہیلی کاپٹر اتارنے کی جگہ بنائی جائے۔۔۔ ایسا ہی ہوا۔۔۔
اور وہ وہاں گیا اور انصاف کیا کہ جو جو چور چوری کرتے مر گیا اس کو 20 لاکھ اور جو بچ گیا اس کو 10 لاکھ ملیں گے۔۔ اور جس شخص کا مال یہ لوگ چوری کر رہے تھے اس کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔۔۔

انصاف زندہ باد۔۔۔۔

Messages In This Thread

Justice. (Urdu)
Muhammad Rafi. UK -- Thursday, 29 June 2017, 7:07 pm
Re: Justice. (Urdu)
Dawood, USA -- Thursday, 29 June 2017, 9:41 pm
Justice Pakistani Style
Dr Shabbir, Florida -- Thursday, 29 June 2017, 11:16 pm