Our Beacon Forum

مولانا احتشام الحق تھانوی ص
By:Abdul Mateen, Kanpur
Date: Thursday, 9 July 2015, 10:24 pm

www.bhatkallys.com

تحفہ ماہ رمضان المبارک

مولانا احتشام الحق تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار اردو کے عظیم خطیبوں میں ہوتا ہے ۔ اللہ تعالی نے آپ کو بے پناہ کمالات سے نوازا تھا، آپ کی تلاوت اور شعر خوانی میں عجیب حسن پایا جاتا تھا کہ سامع مسحور ہوجاتا تھا۔ آپ کا معمول تھا کہ ماہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو شب قدر اور دعا ء کے موضوع پر بیان کے بعد خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا کلام بڑے والہانہ انداز میں پیش کرتے تھے ، جس سے حاضرین پر رقت طاری ہوجاتی تھی ۔ اس سلسلے کے 1961-1962 کے بیانات اللہ کی پہچان اور بندگی کے تقاضے اور آپ کے بیش بہا بیانات ، تلاوت اور خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا کلام بھٹکلیس ڈاٹ کام یا اردو آڈیو ڈاٹ کام پر پیش کئے گئے ہیں ۔احباب کی دلچسپی کے لئے ان کی علحدہ علحدہ لنک پیش کی جارہی ہے ۔

واضح رہے یکجا طور پر www.urduaudio.com مولانا احتشام الحق تھانوی صاحب کے نام پر بھی کلک کرکے یہ مواد یکحا طور پر دستیاب ہے ۔

· اللہ کی پہچان 01

http://www.bhatkallys.com/audio/?sermon_id=327

· اللہ کی پہچان 02

http://www.bhatkallys.com/audio/?sermon_id=326

· بندگی کے تقاضے

http://www.bhatkallys.com/audio/?sermon_id=363

· خطبات مولانا احتشام الحق تھانوی رحمۃ اللہ علیہ

http://www.bhatkallys.com/audio/1/?preacher=33&service=0&series=0

· کلام خواجہ عزیز الحسن مجذوب بہ آواز مولانا احتشام الحق تھانوی ۔ مولانا قاری سید نجم الحسن تھانوی ۔ مولانا تنویر الحق تھانوی

http://www.bhatkallys.com/audio/1/?preacher=0&service=0&series=166&pagenum=1

· تلاوت قرآن پاک بہ آواز مولانا احتشام الحق تھانوی

http://www.bhatkallys.com/audio/1/?preacher=33&service=0&series=39&pagenum=1

Description: Muniri Kufi Small

Abdul Mateen Muniri

www.bhatkallys.com

www.urduaudio.com. www.bhatkaltv.com

ammuniri@gmail.com

whatsapp : 00919008175269

Messages In This Thread

مولانا احتشام الحق تھانوی ص
Abdul Mateen, Kanpur -- Thursday, 9 July 2015, 10:24 pm
Re: مولانا احتشام الحق تھانو
salah farooq, Rawalpindi.Pakistan -- Friday, 10 July 2015, 8:21 pm
Re: مولانا احتشام الحق تھانو
*Dr Shabbir, Florida -- Friday, 10 July 2015, 8:39 pm